the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 8؍ اکتوبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں ‘ مانو اسٹوڈنٹس یونین کے انتخابات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پروفیسر عبدالواحد‘ چیف ریٹرننگ آفیسر کے بموجب مانو اسٹوڈنٹس یونین کے انتخابات 15؍ اکتوبر2015کو منعقد ہوں گے۔ 9؍ اکتوبر کو 4 بجے دن امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔ 10 تا 13؍ اکتوبر امیدوار اپنی مہم چلا سکتے ہیں ۔ جبکہ 14؍ اکتوبر



انتخابی مہم کی اجازت نہیں ہوگی۔ 15؍ اکتوبر کو صبح 9 تا ایک بجے دن رائے دہی ہو گی۔ 2 بجے سے ووٹوں کی گنتی کا آغاز ہوگا ۔ 16؍اکتوبر کو نتائج کا اعلان ہوگا۔ منتخبہ یونین تعلیمی سال 2015-16 کے اختتام تک کارکرد رہے گی۔ تفصیلات یونیورسٹی ویب سائٹ www.manuu.ac.in سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔ ہیڈ کوارٹر کے علاوہ لکھنؤ، بنگلور، بھوپال، سری نگر، دربھنگہ، اورنگ آباد، آسنسول،نوح اور سنبھل میں بھی طلبہ کے لیے رائے دہی کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.